مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 699

حضرت عمران ابن حصین کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ دینے پر ہمیں رغبت دلاتے تھے اور مثلہ سے منع فرماتے تھے (ابو داؤد ،) نسائی نے اس روایت کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا ہے ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 700

اور حضرت عبدالرحمن بن عبداللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک مرتبہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر میں تھے جب ایک موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 701

اور حضرت ابوسعید خدری اور حضرت انس ابن مالک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " عنقریب میری امت میں اختلاف وافتراق پیدا ہوگا ایک فرقہ جو باتیں تو اچھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 702

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نفس مسلمان کہ جو اس امر کی شہادت دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ، اس کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 703

اور حضرت ابن ابی لیلی (تابعی ) کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے ہم سے یہ حدیث بیان کی کہ وہ کسی موقع پر رات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر میں تھے ان میں سے ایک شخص جب کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 704

اور حضرت ابودرداء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی جزیہ والی زمین کو خریدا اس نے اپنی ہجرت کو توڑ دیا اور جس نے کافر کی ذلت کو اس کی گردن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 705

اور حضرت جریر ابن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ خثعم کے مقاتلہ پر ایک لشکر بھیجا تو اس قبیلہ کے کچھ لوگ (جو اسلام قبول کر چکے تھے لیکن ان کا رہن سہن قبیلہ کے کافروں ہی کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 706

اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایمان اپنے حامل یعنی مؤمن کو اس بات سے روکتا ہے کہ وہ کسی کو ناگہاں قتل کر دے ، لہٰذا کوئی مؤمن ناگہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 707

اور حضرت جریر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی غلام ، شرک یعنی دار الحرب کی جانب بھاگ جائے تو اس کا خون حلال ہوگا ۔" (ابو داؤد )

تشریح :
اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 708

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہا کرتی تھی اور آپ میں عیب نکال کر طعن کیا کرتی تھی ، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں یہ……

View Hadith