مرتد کسے کہتے ہیں ؟ :
" مرتد " اس شخص کو کہتے ہیں جو دین اسلام سے پھر جائے یعنی ایمان واسلام کے نورانی دائرہ سے نکل کر کفر و شرک کے ظلمت کدوں میں چلا جائے ۔
مرتد کے بارے میں حکم :
جب کوئی مسلمان……
مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 690
وہ موجبات کفر جن کا تعلق اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات سے ہے
وہ شخص کافر ہو جاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی ایسے وصف کی نسبت کرے جو اس کی شان کے لائق نہیں ، یا کسی کو اس کا شریک یا بیٹا اور یا بیوی ٹھہرائے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 691
وہ موجبات کفر جن کا تعلق نماز روزہ اور زکوۃ سے ہے
کسی نے کسی بیمار سے کہا کہ تو نماز پڑھ لے اس نے اس کے جواب میں کہا اللہ کی قسم میں کبھی نماز نہیں پڑھوں گا اور اس نے پھر کبھی نماز پڑھی بھی نہیں یہاں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 692
اگر کوئی شخص حرام مال کسی فقیر کو ثواب کی نیت سے دے اور ثواب کی امید رکھے تو وہ کافر ہو جاتا ہے ، اور اگر فقیر کو یہ معلوم تھا کہ یہ مال حرام ہے اور کے باوجود اس نے وہ مال لے لیا اور دینے والے کو دعا دی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 693
حضرت عکرمہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کچھ زندیق حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی خدمت میں لائے گئے تو انہوں نے ان کو جلا ڈالا پھر جب اس بات کی خبر حضرت ابن عباس کو ہوئی تو انہوں نے فرمایا کہ اگر میں ہوتا تو ان کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 694
اور حضرت عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آگ کے عذاب میں تو صرف اللہ تعالیٰ مبتلا کرتا ہے لہٰذا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے لئے مناسب نہیں ہے کہ وہ کسی انسان کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 695
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ عنقریب اس زمانہ کے آخر میں کچھ ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو نوجوان ہوں گے ہلکی عقل والے ہونگے لوگوں کی اچھی باتیں بیان……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 696
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کچھ دنوں بعد میری امت دو فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی ان دونوں فرقوں میں ایک ایسی جماعت پیدا ہوگی جو حق کی اطاعت سے نکلنے والی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 697
اور حضرت جریر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ خبردار میرے بعد کفر کے ذریعہ پیچھے نہ پھر جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 698
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں قبیلہ عکل کے کچھ لوگ آئے اور اسلام قبول کیا لیکن ان کو مدینہ کی آب وہوا موافق نہ آئی جس کی وجہ سے وہ اس مرض میں مبتلا ہوگئے کہ ان کے پیٹ……