حضرت عبدالرحمن بن عثمان تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے اور ہم سب احرام کی حالت میں تھے کہ ان کے پاس بطور ہدیہ ایک پرندہ کا پکا……
محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1255
احصار کے معنی لغت کے اعتبار سے تو" روک لیا جانا " ہیں اور اصطلاح فقہ میں " احرام باندھ لینے کے بعد حج یا عمرہ سے روکا جانا " احصار کہلاتا ہے۔
جس شخص پر ایسا واقعہ پیش آ جائے یعنی جس شخص نے احرام……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1256
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ واقعہ حدیبیہ کے سال رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عمرہ سے روکا گیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر منڈوا یا اور احرام کھولنے کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1257
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عمرے کے لئے گئے تو کفار قریش نے ہمیں خانہ کعبہ پہنچنے سے پہلے حدیبیہ میں روک دیا چنانچہ آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1258
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر منڈوانے سے پہلے ہدی کا جانور ذبح کیا، نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو بھی اس بات کا حکم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1259
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ وہ فرماتے تھے کہ کیا تمہارے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ سنت یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی کافی نہیں کہ اگر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1260
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حج کے لئے روانہ ہونے والے تھے تو اپنی چچا زاد بہن ضباعہ بنت زبیر کے ہاں تشریف لے گئے اور ان سے فرمایا کہ شاید تم ہمارے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1261
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو یہ حکم دیا کہ عمرۃ القضاء کے موقع پر اپنی ہدی کے ان جانوروں کے عوض ذبح کریں جو انہوں نے واقعہ حدیبیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1262
حضرت حجاج بن عمرو انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا پاؤں ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو گیا ۔ یعنی اس کے لئے جائز ہے کہ وہ احرام……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1263
حضرت عبدالرحمن بن یعمر دیلی کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حج عرفہ ہے (یعنی حج کا سب سے بڑا رکن ذی الحجہ کی نو یا دس تاریخ میں قیام عرفات ہے) جس نے مزدلفہ……