مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1244

حضرت صعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن جثامہ کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حمار وحشی (گورخر) بطور ہدی کے بھیجا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام ابواء یا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1245

حضرت ابوقتادہ کے بارہ میں مروی ہے کہ وہ واقعہ حدیبیہ کے موقع پر مکہ کے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے تو وہ اپنے چند ساتھیوں سمیت پیچھے رہ گئے جو عمرہ کے لئے احرام باندھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1246

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ پانچ جانور ہیں جن کو حرم میں اور حالت احرام میں مارنا گناہ نہیں ہے (١) چوہا۔ (٢) کوا (٣) چیل (٤) بچھو (۵) کٹ کھنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1247

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایذاء پہنچانے والے پانچ جانور ہیں جن کو حدود حرم سے باہر بھی اور حدود حرم میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1248

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے لئے احرام کی حالت میں شکار کا گوشت حلال ہے بشرطیکہ وہ شکار نہ تو تم نے خود کیا اور نہ تمہارے لئے کیا گیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1249

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " ٹڈی دریا کے شکار کی مانند ہے" (ابوداؤد، ترمذی)

تشریح
حنفی علماء کہتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1250

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ محرم حملہ کرنے والے درندے کو مار ڈالے۔

تشریح
حملہ کرنے والے، کا مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1251

حضرت عبدالرحمن بن ابوعمار (تابعی) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے چرغ کے بارہ میں پوچھا کہ کیا وہ شکار ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں! میں نے پھر پوچھا کہ کیا اس کا گوشت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1252

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چرغ کے بارہ میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شکار ہے اگر کوئی محرم اس کا مرتکب ہو جائے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان – حدیث 1253

حضرت خزیمہ بن جزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چرغ کا گوشت کھانے کے بارہ میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کہیں کوئی اس کا گوشت بھی……

View Hadith