حضرت جابر کہتے ہیں کہ یہودی یہ کہا کرتے تھے کہ جو شخص اپنی عورت کے پیچھے کی طرف سے اس کے اگلے حصہ (یعنی شرم گاہ) میں جماع کرتا ہے تو اس کے بھینگا بچہ پیدا ہوتا ہے ، اس پر یہ آیت نازل ہوئی (نِسَا ؤُكُمْ……
مباشرت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 395
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عزل کیا کرتے تھے اور قرآن کریم نازل ہوتا رہتا تھا یعنی نزول کا سلسلہ جاری تھا مگر اس بارے میں کوئی ممانعت نازل نہیں ہوئی۔……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 396
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑی امانت ایک روایت میں یوں ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک باعتبار مرتبہ کے سب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 397
حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت نازل کی گئی (نِسَا ؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ) 2۔ البقرۃ : 223) ( تماری عورتیں تمہاری کھیتیاں پس آؤ تم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 398
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ملعون ہے جو اپنی عورت کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے ( ابوداؤد، احمد)
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 399
اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تم اپنی اولاد کو مخفی طور پر قتل نہ کرو کیونکہ غیل سوار پر اثر انداز ہوتا ہے اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 400
اور حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حرۃ آزاد عورت) کے ساتھ اس کی اجازت کے بغیر عزل کرنے سے منع فرمایا ہے ( ابن ماجہ)
تشریح :
آزاد عورت سے جماع کے وقت اگر عزل کیا جائے تو اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 401
حضرت عروہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان یعنی (حضرت عائشہ) سے بریرہ کے بارے میں فرمایا کہ اسے خرید لو اور پھر اس کو آزاد کر دو اور بریرہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 402
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے دو مملوکوں کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا جو آپس میں خاوند بیوی تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا آپ نے انہیں عورت سے پہلے مرد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 403
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ بریرہ اس حال میں آزاد ہوئی تھی کہ وہ مغیث کے نکاح میں تھی چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنا نکاح باقی رکھنے یا فسخ کر دینے کا اختیار دیدیا لیکن یہ بھی فرما دیا……