اور حضرت جبیر ابن مطعم کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مال غنیمت میں سے اپنے قرابتداروں کا حصّہ (یعنی خمس کہ جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے ) بنو ہاشم اور بنو مطلب کے درمیان تقسیم کیا تو میں……
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1118
حضرت عبدالرحمٰن ابن عوف کہتے ہیں کہ غزوہ بدر کے دن میں ( دشمن کی مقابل ) صف میں کھڑا تھا ، جب میں نے دائیں بائیں نظر ڈالی تو کیا دیکھتا ہوں کہ میں دو انصار لڑکوں کے درمیان کھڑا ہوں ، جو بالکل نوعمر تھے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1119
حضرت ابن ابی وقاص کہتے ہیں کہ (ایک دن ) جب کہ میں مجلس نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیٹھا ہوا تھا ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جماعت کو کچھ مال عطا فرمایا اور ( اس جماعت میں سے ) ایک شخص کو رسول……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1120
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنگ بدر کے دن ( خطبہ دینے کے لئے ) کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ بلا شبہ " عثمان ، اللہ اور اس کے رسول کے کام سے گئے ہیں اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1121
اور حضرت رافع ابن خدیج کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مال غنیمت کی تقسیم کے وقت ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابر قرار دیتے ۔ " (نسائی )……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1122
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " انبیاء میں سے ایک نبی ( یعنی حضرت یوشع ابن نون علیہ السلام کا ذکر ہے کہ ایک مرتبہ انہوں ) نے جہاد کا ارادہ کیا اور جب وہ جہاد کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1123
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ حضرت عمر ابن خطاب نے ہم سے یہ بیان کیا کہ جب خیبر کا دن آیا ( یعنی جب غزوہ خیبر ختم ہو
گیا) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے چند لوگ آئے اور (آپس میں ) کہنے لگے……