اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد ( حضرت شعیب ) سے اور وہ ( شعیب ) اپنے دادا ( حضرت عبداللہ ابن عمرو ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق نے مال……
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1108
اور حضرت سمرہ ابن جندب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کی خیانت کو چھپایا ( یعنی وہ امیر و حاکم کے علم میں یہ بات نہیں لایا کہ فلاں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1109
اور حضرت ابوسعید کہتے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت کا مال تقسیم ہونے سے پہلے اس کو خریدنے سے منع فرمایا ہے (کیونکہ تقسیم سے پہلے اس کا کوئی مالک نہیں ہوتا ۔" (تر مذی )
اور حضرت ابوامامہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1110
حضرت خولہ بنت قیس کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " بلاشبہ یہ مال ایک سبز و شیریں چیز ہے (یعنی مال ایک ایسی چیز ہے جو انسان کی نظر کو بھاتا ہے اور دل کو لبھاتا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1111
اور حضرت ابن عباس کہتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی تلوار جس کا نام ذوالفقار تھا ، جنگ بدر کے دن حصے سے زیادہ لی تھی ۔ ( ابن ماجہ ) اور ترمذی نے یہ الفاظ بھی نقل کئے ہیں کہ " اور یہ وہی تلوار……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1112
اور حضرت رویفع ابن ثابت سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کے لئے قطعًا روا نہیں ہے کہ وہ مسلمانوں کے ( مشترک ) مال غنیمت کے کسی جانور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1113
اور حضرت محمد ابن ابوالمجالد ، حضرت عبداللہ بن اوفی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ( حضرت عبداللہ ) سے پوچھا کہ " کیا آپ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کھانے کی چیزوں میں سے بھی خمس یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1114
اور حضرت عبادہ ابن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ " دھاگے اور سوئی کی بھی ادائیگی کرو ( یعنی مال غنیمت میں سے اس قدر معمولی چیزیں بھی چھپا کر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1115
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ( ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مال فئی میں آئے ہوئے ) ایک اونٹ کے پاس تشریف لائے اور اس کے کوہان کے ( دو ایک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1116
اور حضرت عمرو ابن عبسہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ایک موقع پر ) مال غنیمت کے ایک اونٹ کو سترہ قرار دے کر ہمیں نماز پڑھائی ، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا (اور نماز سے فارغ ہوگئے……