اس باب میں لیلۃ القدر کی عظمت و فضیلت اور ان اوقات کا بیان ہو گا جن میں اس مقدس رات کے آنے کی قوی امید ہوتی ہے یہ شب لیلۃ القدر اس لئے کہلاتی ہے کہ بندوں کے رزق ان کی زندگی و موت اور وہ واقعات و امور جو……
لیلۃ القدر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 594
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (بخاری)
تشریح
رمضان کے آخری عشرہ کی طاق……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 595
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتنے ہی صحابہ کو خواب میں شب قدر (رمضان کی آخری سات راتوں میں دکھلائی گئی چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 596
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسے رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرو یعنی لیلۃ القدر کو تلاش کرو باقی ماندہ نویں شب میں (کہ وہ اکیسویں شب ہے)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 597
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کے پہلے عشرہ میں اعتکاف کیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ترکی خیمہ کے اندر درمیانی عشرہ میں اعتکاف……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 598
حضرت زر بن حبیش رحمہ اللہ (تابعی) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے (دینی ) بھائی حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جو شخص تمام سال عبادت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 599
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں جس قدر ریاضت و مجاہدہ کرتے اتنا مجاہدہ اور کسی مہینہ میں نہیں کرتے تھے۔ (مسلم)
تشریح
مطلب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 600
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا تہبند مضبوط باندھتے اور رات کو زندہ کرتے اور اپنے اہل و عیال کو جگاتے۔ (بخاری ومسلم)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 601
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے بتائیے کہ اگر میں شب قدر کو پا لوں، تو اس میں کیا دعا مانگوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ یہ دعا مانگو، اے اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 602
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ شب قدر کو (رمضان کی ) باقی ماندہ نویں (یعنی انتیسویں شب میں) تلاش کرو باقی ماندہ ساتویں……