حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جو شخص اس بات سے ڈرتا ہے کہ اس کا دشمن رات کے آخری حصے میں دھاوا بولنے والا ہے تو وہ رات کے پہلے ہی حصے میں……
لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1279
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت کے دن اللہ کہ جس کا ذکر بہت باعظمت ہے (دوزخ پر متعین فرشتوں سے) فرمائے گا کہ اس شخص کو دوزخ سے نکال لو جس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1280
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں پوچھا۔ (وَالَّذِيْنَ يُؤْتُوْنَ مَا اٰتَوْا وَّقُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ) 23۔ المؤمنون : 60)۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1281
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب دو تہائی رات گزر جاتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد کی نماز کے لئے اٹھتے اور فرماتے ۔ لوگو اللہ کو اس کی وحدانیت ذات اور اس کی تمام……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1282
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے مسجد شریف تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ گویا لوگ آپس میں کسی بات پر ہنس رہے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1283
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب صحابہ نے یہ عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ تو بوڑھے ہو گئے یعنی بڑی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی آپ پر بڑھاپے کے اثرات ظاہر ہو گئے ہیں؟……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1284
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنے لگے یا رسول اللہ! ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تو بہت جلد بوڑھے ہو گئے ؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1285
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے زمانے کے مسلمانوں کو مخاطب کر کے فرمایا۔ تم ایسے کام کرتے ہو جو تمہاری نظر میں بال سے بھی زیادہ باریک ہیں لیکن ہم ان کاموں کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1286
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ عائشہ! تم اپنے آپ کو ان گناہوں سے بھی دور رکھو جن کو بہت معمولی اور حقیر سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان گناہوں کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1287
حضرت ابوبردہ بن ابی موسیٰ اشعری (جو اونچے درجے کے تابعین میں سے ہیں) کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت عبداللہ بن عمر مجھ سے کہنے لگے کہ تمہیں معلوم ہے کہ میرے والد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تمہارے……