مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 482

اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد حضرت شعیب سے اور حضرت شعیب اپنے دادا حضرت عبداللہ ابن عمرو سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابن آدم کی نذر اس چیز میں صحیح نہیں ہوتی جس کا وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 483

اور حضرت رکانہ ابن عبد یزید کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی سہیمۃ کو طلاق بت دی اور پھر اس کا ذکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا اور کہا کہ اللہ کی قسم میں نے ایک طلاق کی نیت کی تھی آنحضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 484

اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین چیزیں ایسی ہیں جن کا قصد کرنا بھی قصد ہے اور ہنسی مذاق میں منہ سے نکالنا بھی قصد ہے نکاح طلاق رجعت ( ابوداؤد)

تشریح :
جد کے معنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 485

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اکراہ کی حالت میں نہ تو طلاق واقع ہوتی ہے اور نہ آزادی (ابوداؤد) اور بیان کیا جاتا ہے کہ اغلاق کے معنی اکراہ کے ہیں۔

تشریح :
اکراہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 486

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر طلاق واقع ہو جاتی ہے مگر بے عقل اور مغلوب العقل کی طلاق واقع نہیں ہوتی امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 487

اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین شخص مرفوع القلم ہیں یعنی ان تین شخصوں کے اعمال نامہ اعمال میں نہیں لکھے جاتے کیونکہ ان کے کسی قول وفعل کا کوئی اعتبار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 488

اور حضرت عائشہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لونڈی کے لئے دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت کی مدت دو حیض ہیں۔ ( ترمذی ابوداؤد ابن ماجہ دارمی)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جس طرح آزاد عورت کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 489

اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے خاوند کی نافرمانی کرنیوالی اور اپنے خاوند سے خلع چاہنے والی عورتیں منافق ہیں ( نسائی)

تشریح :
مطلب یہ کہ جو عورتیں بلا سبب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 490

اور حضرت نافع صفیہ بنت ابوعبید کی ایک آزاد کی ہوئی لونڈی سے روایت کرتے ہیں کہ صفیہ نے اپنی ہر اس چیز کے عوض جو ان کے پاس موجود تھی اپنے خاوند حضرت عبداللہ ابن عمر سے خلع کیا اور عبداللہ نے اس سے انکار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 491

اور حضرت محمود ابن لبید کہتے ہیں کہ جب رسول کریم کو اس شخص کے بارے میں بتایا گیا جس نے اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم غضبناک ہو کر کھڑے ہو گئے اور فرمایا کیا اللہ عزوجل……

View Hadith