اور حضرت عائشہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر (کی جنگ میں مجاہدین اسلام کے خلاف لڑنے ) والوں (میں سے جن کفار کو قید کیا تھا ان میں سے عقبہ ابن ابومعیط اور نضر ابن حارث کو قتل کرا دیا……
قیدیوں کے احکام کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1076
اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ، آنحضرت کے پاس تشریف لائے اور کہا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے صحابہ کو جنگ بدر کے قیدیوں کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1077
اور حضرت عطیہ قرظی کہتے ہیں کہ بنو قریظہ کے جو لوگ قیدی بنا کر لائے گئے تھے ان میں میں بھی تھا ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا ، اس وقت صحابہ نے (یہ طریقہ اختیار کیا کہ قیدیوں میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1078
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ صلح حدیبیہ کے دن (مسلمانوں اور کفار مکہ کے درمیان ) معاہدہ لکھے جانے سے پہلے کچھ غلام (مکہ سے آ کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے ان کے مالکوں نے آنحضرت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1079
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد ابن ولید کو (ایک قبیلہ ) بنی جذیمہ میں بھیجا ، خالد نے ان لوگوں کو اسلام کی دعوت دی ، وہ لوگ اضطراب وسراسیمگی کے عالم میں یہ اچھی طرح سے نہیں……