اس باب میں جو احادیث منقول ہوں گی ان سے یہ واضح ہوگا کہ جب قیامت آنے کو ہوگی تو دنیا میں جتنے بھی نیک لوگ ہوں گے وہ سب مر جائیں گے ، صرف بدکار باقی رہیں گے ، اور پھر انہی پر قیامت قائم ہوگی، لہٰذا جب……
قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 87
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک روئے زمین پر اللہ اللہ کہنا موقوف نہ ہو جائے ۔ " اور ایک روایت میں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 88
" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " قیامت صرف بد کار لوگوں پر قائم ہوگی ۔ " ( مسلم )
تشریح :
' ' خلق یعنی مخلوق " سے مراد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 89
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک قبیلہ دوس کی عورتیں ذوالخلصہ کے گرد اپنے کو گھے نہ مٹکانے لگیں گی ۔ "……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 90
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ شب وروز کا سلسلہ اس وقت ختم نہیں ہوگا ( یعنی یہ دنیا اس وقت تک فنا کے گھاٹ نہیں اترے گی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 91
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دجال نکلے گا اور چالیس تک رہے گا حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم ، اس موقع پر چالیس……