اصطلاح شریعت میں " قصاص کا مفہوم ہے ، قاتل کی جان لینا ، جس شخص نے کسی کو ناحق قتل کر دیا ہو اس کو مقتول کے بدلے میں قتل کر دینا ! یہ لفظ قص اور قصص سے " نکلا ہے جس کے لغوی معنی ہیں کسی کے پیچھے پیچھے……
قصاص کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 618
حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم نے فرمایا مسلم انسان کہ جو اس امر کی شہادت دے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بلاشک میں اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں ، اس کا خون……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 619
اور حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم نے فرمایا " تاوقتیکہ کوئی مسلمان خون حرام (یعنی ناحق ) قتل کا مرتکب نہ ہو وہ ہمیشہ اپنے دین کی وسعت وکشادگی میں رہتا ہے ۔ (بخاری )
تشریح :
یوں تو ہر برائی انسان……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 620
اور حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم نے فرمایا " قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا وہ خون ہے ۔" ( بخاری ومسلم)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ قیامت کے دن بندوں کے حقوق……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 621
اور حضرت مقداد ابن اسود سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے بتائیے کہ اگر (مجھے کوئی کافر مل جائے ) اور ہمارے درمیان لڑائی چھڑ جائے اور وہ کافر میرے ہاتھ پر تلوار کا وار کر کے کاٹ دے اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 622
اور حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں قبیلہ جہینہ کے لوگوں کے مقابلہ پر بھیجا چنانچہ ( ان کے مقابلہ کے دوران ) میں ایک شخص پر جھپٹا اور اس پر نیزہ کا حملہ کرنا چاہا کہ اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 623
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص عہد والے کو قتل کرے گا وہ جنت کی بو نہیں پائے گا اور جنت کی بو چالیس برس کی راہ سے آتی ہے ۔" (بخاری)
تشریح :
معاہد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 624
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس شخص نے اپنے آپ کو پہاڑ سے گرا کر خود کشی کر لی وہ شخص ہمیشہ دوزخ میں گرایا جائے گا اور وہاں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا اور کبھی اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 625
خودکشی حرام یعنی اپنے آپ کو ہلاک کر لینا دنیا کے کسی مہذب قانون اور سماج میں جائز نہیں ہے ۔ اس کا تعلق دراصل اس بات سے ہے کہ انسان جو کچھ ہے یعنی اس کا ظاہر بھی اور اس کا باطن بھی کیا وہ خود اس کا مالک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 626
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو طفیل ابن عمرو دوسی بھی ہجرت کر کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئے ان کے ساتھ ان کے قبیلے کے ایک شخص نے بھی……