اور حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اہل عرب سے فریب ودغابازی کرے گا وہ میری شفاعت میں داخل نہیں ہوگا اور نہ اس کو میری دوستی کی سعادت……
قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 599
اور حضرت ام حریر رحمہا اللہ تعالیٰ علیہ (تابعیہ ) جو ایک صحابی حضرت طلحہ ابن مالک کی آزاد کردہ باندی ہیں کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آقا (حضرت طلحہ ) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 600
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " خلافت وبادشاہی قریش میں ہے، قضاء انصار میں اذان حبشیوں میں ہے، امانت ازد (یعنی شنود) میں ہے (جو یمن کا ایک……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 601
حضرت عبداللہ ابن مطیع تابعی (جوسادات قریش میں سے ہیں ) اپنے والد (حضرت مطیع صحابی ) جن کا اصل نام عاصی یا عاص تھا اور اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام تبدیل کرکے مطیع رکھ دیا تھا ) روایت کرتے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 602
حضرت ابونوفل معاویہ ابن مسلم تابعی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (کی نعش) کو مدینہ (کے راستہ پر واقع مکہ ) کی گھاٹی میں (ایک سولی پر لٹکے ہوئے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 603
اور حضرت نافع (جو حضرت عبداللہ ابن عمر کے آزاد کردہ غلام ہیں ) روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن زبیر سے متعلق ہنگامہ آرائی کے زمانہ میں (ان کی شہادت سے پہلے ) دو شخص حضرت عبداللہ ابن عمر کے پاس آئے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 604
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں طفیل ابن دوسی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ (یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) مجھے یقین ہے کہ قبیلہ دوس ہلاک ہوگیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 605
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " تین اسباب کی بناء پر تمہیں عرب سے محبت رکھنی چاہئے ایک تو اس وجہ سے کہ میں عرب میں سے ہوں (اور ظاہر ہے کہ جو چیز حبیب کی طرف سے……