مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 588

اور حضرت سعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے قریش کی ذلت وخواری چاہی ، اس کو اللہ تعالیٰ ذلیل وخوار کرے گا ۔" (ترمذی )

تشریح :
مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 589

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی : اے اللہ ! تونے قریش کو ابتداء میں (غزوہ بدر اور غزوہ احزب کے موقع پر شکت وتباہی کا ) عذاب چکھایا (جب کہ انہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 590

اور حضرت ابوعامر اشعری ( جو حضرت ابوموسیٰ اشعری کے چچا ہیں ) بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اسد اور اشعریب ہت اچھے قبیلے ہیں ، یہ دونوں نہ کفار کے مقابلہ پر جنگ سے بھاگتے ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 591

حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قبیلہ ازد کے لوگ روئے زمین پر اللہ کے ازد (یعنی اللہ کا شکر اور اس کے دین کے معاون ومددگار) ہیں لوگ اس قبیلہ کو ذلیل وخوار کرنا چاہتے ہیں اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 592

اور حضرت عمران ابن حصین کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین قبیلوں ،ثقیف ، بنوحنیفہ ، اور بنوامیہ ، سے ناخوش اس دنیا سے تشریف لے گئے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 593

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قبیلہ ثقیف میں انتہادرجہ کا جھوٹا شخص پیدا ہوگا اور ایک انتہا درجہ کا مفسد وہلاکو " حضرت عبداللہ عصمہ تابعی (اس جھوٹے شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 594

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) کچھ صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہ ثقیف کے تیروں نے ہم کو بھون ڈالا ان کے لئے اللہ تعالیٰ سے بددعا کیئجے ، آنحضرت صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 595

اور حضرت عبد الرزاق ابن ہمام (جو جلیل القدر عالم وفقیہ اور کثیر والتصانیف بزرگ ہیں ) اپنے والد مکرم (حضرت ہمام ابن نخعی تابعی ) سے اور وہ حضرت مینا سے اور وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل کرتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 596

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا تم کس قبیلہ سے ہو؟ میں نے عرض کیا (یمن کے مشہور قبیلہ ازد کی ایک شا) دوس سے تعلق رکھتا ہوں ، آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 597

اور حضرت سلمان فارسی کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے فرمانے لگے ، مجھ سے دشمنی نہ رکھنا ورنہ تم اپنے دین سے جدا ہوجاؤ گے میں نے (یہ سنا تو حیرت سے ) عرض کیا : بھلا یہ کیسے ہوسکتا……

View Hadith