مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1419

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ عید کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز میں شریک ہوا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان و تکبیر کے بغیر خطبہ سے پہلے نماز شروع فرمائی،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1420

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کے دن (عید گاہ) ایک راستہ سے تشریف لے جاتے تو واپس دوسرے راستہ سے ہوتے تھے۔" (جامع ترمذی ، دارمی)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1421

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) عید کے دن بارش ہونے لگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو مسجد میں نماز پڑھائی۔" ( ابوداؤد ، سنن ابن ماجہ)

تشریح
مطلب یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1422

" اور حضرت ابی الحویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن حز کو جو نجران میں تھے یہ (حکم لکھ کر بھیجا کہ بقر عید کی نماز جلدی اور عید کی نماز تاخیر سے ادا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1423

" اور حضرت عمیر بن انس اپنے چچاؤں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے، نقل کرتے ہیں کہ " ایک قافلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور یہ شہادت دی کہ انہوں نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1424

" ابن جریج" فرماتے ہیں کہ عطا نے حضرت عبداللہ ابن عباس اور حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ " نہ تو عید کے دن (نماز عید کے لئے) اذان دی جاتی تھی اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1425

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بقر عید کے دن (عید گاہ) جاتے تو (پہلے ) نماز شروع کرتے جب نماز سے فارغ ہو جاتے تو (خطبہ کے لئے) کھڑے ہو کر لوگوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1426

حنفی مسلک میں قربانی ہر اس مسلمان پر فرض ہے جو مقیم اور غنی ہو یعنی نصاب کا مالک ہوا گرچہ نصاب نامی نہ ہو حضرت امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک قربانی سنت موکدہ ہے حضرت امام احمد رحمہ اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1427

" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دنبوں کی جو سینگوں والے (یعنی جن کے سینگ لمبے تھے یا یہ کہ سینگ ٹوٹے ہوئے نہ تھے) اور ابلق (یعنی سیاہ رنگ کے) تھے قربانی……

View Hadith