" اور حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم النحر (یعنی بقر عید کے دن) ہمارے سامنے خطبے میں ارشاد فرمایا کہ " اس دن سب سے پہلا کام جو ہمیں کرنا چاہیے وہ یہ……
قربانى کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1409
" اور حضرت جندب ابن عبداللہ بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی ( قربانی کا جانور) عید قربان کی نماز سے پہلے ذبح کردے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1410
" اور حضرت براء راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے (قربانی کا جانور) نماز سے پہلے ذبح کیا تو گویا اس نے اپنے (محض کھانے کے ) واسطے ذبح کیا (اس لئے اسے قربانی کا ثواب حاصل……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1411
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
راوی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ میں ذبح اور نحر کرتے تھے۔" (صحیح البخاری )
تشریح
بکری ، دنبہ بھیڑ ، گائے بھینس اور اونٹ یہ جانور……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1412
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو اہل مدینہ نے دو دن مقرر کر رکھے تھے جن میں وہ لہو و لعب کرتے (اور خوشیاں مناتے) تھے، آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1413
" حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن بغیر کچھ کھائے پئے عید گاہ تشریف نہیں لے جاتے تھے ۔ اور بقر عید کے دن بغیر نماز پڑھے کچھ نہیں کھاتے پیتے تھے۔"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1414
" اور حضرت کیثر ابن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ کیثر کے دادا سے یعنی اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدین کی نماز میں پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1415
" اور حضرت جعفر ابن محمد مرسلاً روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما عیدین اور استسقاء کی نماز میں سات اور پانچ تکبیریں کہا کر تھے اور (عیدین……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1416
" اور حضرت سعید ابن عاص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوموسی و حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سوال کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید و بقر عید کی نماز میں کتنی تکبیریں کہتے تھے؟ تو حضرت ابوموسی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1417
" اور حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ عید کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کمان پیش کی گئی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سہارا لے کر خطبہ ارشاد فرمایا ۔" (ابوداؤد)
تشریح
……