حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں کس طرح کہوں؟ یعنی زیارت قبور کے وقت کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کہا کرو۔ دعا (السلام علی اہل الدیار……
قبروں کی زیارت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 263
حضرت محمد بن نعمان یہ حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہر جمعہ کے روز یا ہفتہ میں کسی بھی دن اپنے ماں باپ یا ان میں سے کسی ایک کی قبر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 264
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا " میں نے پہلے تمہیں قبروں پر جانے سے منع کیا تھا مگر اب تم قبروں پر جایا کرو کیونکہ قبروں پر جانا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 265
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر زیادہ جانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ (احمد، ترمذی، ابن ماجہ) اور حضرت امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 266
حضرت عائشہ صدیقہ ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب میں اس حجرہ مبارک میں جایا کرتی تھی جس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) مدفون تھے……