مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 689

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ ہر چیز کے لئے رفعت و بلندی ہوتی ہے اور قرآن کی رفعت و بلندی سورت بقرہ ہے ہر چیز کا خلاصہ (حاصل مقصد) ہوتا ہے اور قرآن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 690

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ہر چیز کے لئے زینت ہوتی ہے اور قرآن کریم کی زینت سورت رحمٰن ہے۔

تشریح
سورت رحمٰن کو قرآن کریم کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 691

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص شب میں سورت واقعہ پڑھتا ہے وہ کبھی بھی فاقہ کی حالت کو نہیں پہنچتا حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 692

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سورت یعنی سبح اسم ربک الاعلیٰ کو بہت محبوب رکھتے تھے۔ (احمد)

تشریح
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت اعلیٰ یعنی سبح اسم ربک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 693

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے پڑھائیے! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 694

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات پر قادر نہیں ہے کہ وہ روزانہ ایک ہزار آیتیں پڑھا کرے۔ صحابہ نے عرض کیا کہ کون شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 695

حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سورت قل ہو اللہ احد دس بار پڑھے تو اس کی وجہ سے جنت میں اس کے لئے ایک محل بنایا جاتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 696

حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں قرآن کی سو آیتیں پڑھے تو رات میں قرآن اس سے نہیں جھگڑے گا جو رات میں دو سو آیتیں پڑھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 697

گزشتہ صفحات میں جو احادیث گزری ہیں ان میں کچھ سورتوں اور آیتوں کے فضائل بیان کئے جا چکے ہیں یہ باب ختم ہو رہا ہے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہاں اب بعض سورتوں کے فضائل تفصیل کے ساتھ بیان کر دئیے جائیں جنہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 698

حضرت مولانا عبدالعزیز رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ مفسرین نے کہا جب طوفان نوح نے اس دنیا کو اپنے خوفناک عذاب کے چنگل میں گھیر لیا اور حضرت نوح علیہ السلام اپنی کشتی میں سوار ہوئے تو وہ بھی خوف غرق سے ہراساں……

View Hadith