مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 679

حضرت ایفع بن عبدالکلاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! قرآن مجید میں (صفات باری تعالیٰ کے بیان کے سلسلہ میں) سب سے عظیم الشان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 680

حضرت عبدالملک بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق ارسال روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سورت فاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔ (دارمی، بیہقی)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 681

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص رات میں آل عمران کا آخری حصہ پڑھے تو اس کے لئے قیام لیل (یعنی شب بیداری) کا ثواب لکھا جاتا ہے۔

تشریح
آل عمران کے آخری حصہ سے (اِنَّ فِيْ خَلْقِ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 683

حضرت جبیر بن نفیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے سورت بقرہ کو دو آیتوں (یعنی امن الرسول سے آخرت تک) 2۔ البقرۃ : 190) پر ختم فرمایا ہے یہ دو آیتیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 685

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن سورت کہف پڑھتا ہے تو اس کے لئے (یعنی اس کے دل میں ایمان و ہدایت کا) نور دوسرے جمعہ تک روشن رہتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 686

حضرت خالد بن معدان سے منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا (رات کے ابتدائی حصہ میں) اس سورت کو پڑھا کرو جو (قبر و حشر کے) عذاب سے نجات دینے والی ہے اور وہ سورت الم تنزیل ہے کیونکہ (صحابہ سے) مجھ تک یہ بات پہنچی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 687

حضرت عطاء بن ابی رباح (تابعی) کہتے ہیں کہ مجھ تک یہ حدیث پہنچی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص دن کے ابتدائی حصہ میں سورت یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی (دینی و دنیوی) حاجتیں پوری کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 688

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کی طلب میں سورت یٰسین پڑھتا ہے تو اس کے وہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں جو……

View Hadith