مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 709

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کسی بھی چیز کے لئے کان نہیں رکھتا یعنی کسی بھی چیز کی آواز کو قبول نہیں کرتا جیسا کہ وہ قرآن پڑھتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 710

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ہمارے کامل طریقہ پر چلنے والا نہیں ہے جو قرآن کریم خوش گوئی کے ساتھ نہ پڑھے۔ (بخاری)

تشریح
مطلب یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 711

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تھے مجھ سے فرمایا کہ میرے سامنے قرآن کریم پڑھو، میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 712

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہارے سامنے قرآن پڑھوں؟……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 713

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دشمن ملک یعنی دارالحرب کی طرف قرآن لے کر سفر کرنے سے منع فرمایا ہے (بخاری ومسلم) اور مسلم کی ایک روایت میں یوں ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 714

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ خدری کہتے ہیں کہ میں ایک دن غرباء مہاجرین (یعنی اصحاب صفہ) کی ایک جماعت کے درمیان بیٹھا تھا ان میں سے کچھ ننگے بدن ہونے کی وجہ سے اپنے ساتھیوں کی اوٹ میں بیٹھے ہوئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 715

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن کو اپنی آواز کے ذریعہ زینت دو۔ (احمد و ابوداؤد وابن ماجہ ودارمی)

تشریح
زینت دینے سے مراد یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 716

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قرآن کریم پڑھ کر بھول جائے تو وہ قیامت کے دن اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کا ہاتھ کٹا ہوا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 717

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے تین رات سے کم میں قرآن پڑھا یعنی ختم کیا اس نے قرآن کو اچھی طرح نہیں سمجھا۔ (ترمذی، ابوداؤد،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 718

مشائخ و عارفین کی اصطلاح میں سات دن میں قرآن ختم کرنے کا ختم الاحزاب کہتے ہیں ملا علی قاری رحمہ اللہ کہتے ہیں ملا علی قاری وضاحت کے پیش نظر ختم الاحزاب کی سب سے صحیح ترتیب " فمی بشوق" ہے ملا علی……

View Hadith