مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 269

اور حضرت انس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قوم کا مولیٰ اسی قوم میں سے ہے (بخاری)

تشریح :
ارشاد گرامی میں مولیٰ سے مراد آزاد کرنیوالا ہے گویا اس حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 270

اور حضرت انس راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی قوم کا بھانجا اسی قوم میں سے ہے ( بخاری ومسلم)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ بھانجا اپنے ماموں کا وارث ہوتا ہے اور یہ ذوی الارحام میں سے ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 271

حضرت عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو مختلف مذہب کے لوگوں کے درمیان وارثت قائم نہیں ہوتی (ابوداؤد ابن ماجہ) امام ترمذی نے اس روایت کو حضرت جابر سے نقل کیا ہے ۔

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 272

اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قتل کرنیوالا وارث نہیں ہو سکتا ( ترمذی ابن ماجہ)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جو شخص اپنے مورث کو ناحق قتل کر دے وہ اس کی میراث پانے سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 273

اور حضرت بریدہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جدہ کا چھٹا حصہ مقرر کیا ہے جب کہ ماں اسے محجوب نہ کر دے ( ابوداؤد)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر میت کی ماں زندہ ہو گی تو اس کی وجہ سے میت کی جدہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 274

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بچہ نے کوئی آواز نکالی ہو تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے اور اسے وارث قرار دیا جائے ( ابن ماجہ دارمی)

تشریح :
آواز نکالنے سے مراد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 275

اور حضرت کثیر بن عبداللہ اپنے والد (حضرت عبداللہ تابعی) اور وہ کثیر کے دادا (یعنی اپنے والد حضرت عمرو بن عوف مزنی صحابی) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 276

اور حضرت مقدام کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں ہر مؤمن کے حق میں خود اس سے زیادہ عزیز وخیر خواہ ہیں لہذا جو شخص اپنے ذمہ عیال یا قرض چھوڑ کر مرے تو اس کے قرض کی ادائیگی اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 277

اور حضرت واثلہ بن اسقع کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت تین آدمیوں کی میراث لیتی ہے ایک تو وہ اپنے آزاد کئے ہوئے غلام کی دوسرے اپنے لقیط کی اور تیسرے اپنے بچے کی جس کی وجہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 278

اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد حضرت شعیب اور حضرت شعیب اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی آزاد عورت یا لونڈی سے زنا کرے تو اس کے نتیجے میں جو بچہ پیدا ہوگا……

View Hadith