مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1340

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ افسوس اور بدنصیبی عرب کی کہ برائی کے فتنے کا ظاہر ہونا قریب آ گیا، اس فتنہ میں وہی شخص نجات یافتہ اور فلاح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1341

حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ یقینا نیک بخت وہ شخص ہے جو فتنوں سے محفوظ رکھا گیا ہو، یقینا نیک بخت وہ شخص ہے جو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1342

حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جب میری امت میں آپس میں تلوار چل جائے گی تو پھر قیامت تک امت کے لوگوں کے قتل وقتال سے باز نہیں رہے گی۔ اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1343

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ اسلام کی چکی پینتیس برس یا چھتیس برس یا سینتیس برس تک گھومتی رہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1344

حدیث کی تشریح میں تین ایسے واقعات کا ذکر آیا ہے جو اسلامی تاریخ میں نہایت روح فرسا نتائج کے ساتھ یاد کئے جاتے ہیں اور جن کی طرف حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گویا پہلے ہی اشارہ فرما دیا تھا، یہ تینوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1345

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد مدینہ میں قاتلین عثمان اور بلوائیوں ہی کا دور دورہ تھا اس لئے سب سے پہلے انہوں نے اہل مدینہ کو ڈرا دھمکا کر انتخاب خلیفہ کے کام پر آمادہ کیا ، عبداللہ بن سبا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1346

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف سے ملک شام کے گورنر مقرر ہوئے تھے۔ ان کا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے خاندانی اور قرابتی تعلق بھی تھا۔ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دوسرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1347

حضرت ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے بعد جب غزوہ حنین کے لئے روانہ ہوئے تو راستہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر مشرکوں کے ایک درخت پر ہوا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1348

حضرت ابن مسیب سے جو جلیل القدر تابعین میں سے تھے اور جنہوں نے چاروں خلفائے راشدین کا زمانہ پایا تھا روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ جب پہلا فتنہ کہ (کہ جس سے پہلے اسلام میں کوئی فتنہ ظاہر نہیں ہوا) واقع……

View Hadith