حضرت عبداللہ بن عمر بن عاص سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اس وقت تم کیا کرو گے جب تم اپنے آپ کو ناکارہ لوگوں کے زمانے میں پاؤ گے جن کے عہد وپیمان اور جن کی……
فتنوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1331
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت آنے سے پہلے فتنے ظاہر ہوں گے جو اندھیری رات کے ٹکڑوں کی مانند ہوں گے۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1332
حضرت ام مالک بہزیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ ایک دن جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتنہ کا ذکر فرمایا اور اس کو قریب تر کیا تو میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1333
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ عنقریب ایک بڑا فتنہ ظاہر ہونے والا ہے جو پورے عرب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور اس کے بڑے اثرات……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1334
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ عنقریب گونگے، بہرے اور اندھے فتنے کا ظہور ہوگا ، جو شخص اس فتنہ کو دیکھے گا اور اس کے قریب جائے گا وہ فتنہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1335
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس مبارک میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخر زمانہ میں ظاہر ہونے والے فتنوں کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1336
یہ بات تو طیبی نے لکھی ہے لیکن بعد کے علماء میں سے حضرت امام شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ نے اس حدیث میں مذکورہ فتنوں کے مصداق کا تعین کیا ہے چنانچہ انہوں نے لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1337
" فتنہ سراء" کے بارے میں حضرت شاہ صاحب کا کہنا یہ ہے کہ یہ فتنہ بھی مختار کے فتنہ وفساد کی صورت میں ظہور پذیر ہو چکا ہے۔ مختار وہ شخص تھا جس نے پہلے تو مکر و فریب کے ذریعے پھر باقاعدہ جنگ کر کے اہل……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1338
حدیث میں جو یہ فرمایا گیا ہے کہ اس کے بعد لوگ ایک ایسے شخص کی بیعت پر اتفاق کر لیں گے جو پسلی کی ہڈی کے اوپر کولہے کی مانند ہوگا۔ تو حضرت شاہ صاحب نے اس کا مصداق مروان بن حکم کو قرار دیا ہے۔ مروان بن……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1339
فتنہ دہیما کے بارے میں حضرت شاہ صاحب کا کہنا یہ ہے کہ اس کے ذریعے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ترکوں (تاتاریوں) کے اس قبضہ وتسلط کی پیشین گوئی فرمائی جس نے اسلامی شہروں کو تراج کیا اور مسلمانوں کو……