فئی کس کو کہتے ہیں ؟ :
" فئی " اس مال کو کہا جاتا ہے جو مسلمانوں کو کفار سے جنگ کے بغیر حاصل ہوا ہو، اس مال کا حکم یہ ہے کہ وہ سب کا سب مسلمانوں کا حق ہے، اس میں سے نہ تو خمس نکالا جاتا ہے اور نہ اس……
فئی تقسیم کر نے سے متعلق
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1148
" حضرت مالک ابن اوس بن حدثان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے اس مال فئی کے سلسلے میں اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک خاص خصوصیت عطاء کی تھی کہ آپ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1149
" اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ " ( یہود کے قبیلہ ) بنو نضیر کا مال اس قسم کے مال میں سے تھا جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کے ( کسی جدوجہد کے بغیر ) عطا فرمایا تھا اس کے لئے نہ تو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1150
" حضرت عوف ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مال فئی آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو اسی دن (ضرورتمندوں کے درمیان ) تقسیم فرمادیتے تھے، جو بیوی والا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1151
" اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مال فئی کے آنے کے بعد اس میں سے سب سے پہلے ان لوگوں کو مرحمت فرماتے جن کو ( حال ہی میں غلامی سے آزاد کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1152
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ( ایک مرتبہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک تھیلا آیا جس میں نگینے بھرے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان نگینوں کو بیبیوں ( یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1153
" اور حضرت مالک ابن اوس ابن حدثان کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مال فئی کا ذکر کیا اور فرمایا کہ " اس مال " فئی " کا میں تم سے زیادہ مستحق نہیں ہوں اور نہ ہم میں سے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1154
" اور حضرت مالک ابن اوس کہتے ہیں کہ ( ایک موقع پر ) حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ آیت پڑھی ( جس میں زکوۃ کے مصارف کا بیان ہے ) آیت (اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَا ءِ وَالْمَسٰكِيْنِ ) 9۔……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1155
" اور حضرت مالک ابن اوس کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس بات سے استدلال کیا وہ یہ تھی کہ انہوں نے فرمایا کہ " رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تین صفایا تھیں ۔ ١ بنو نضیر ۔……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 1156
اور حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن عبد العزیز ابن مروان ابن حکم رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ بنائے گئے تو انہوں نے مروان کے بیٹوں کو جمع کیا اور فرمایا کہ " رسول کریم……