مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1007

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حیاء یعنی برے کاموں سے حجاب رکھنا ایمان کا جز ہے اور ایمان یعنی مومن جنت میں جائے گا اور بے حیائی بدی کا جز ہے اور بد دوزخ کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1008

" اور قبیلہ مزنیہ کے ایک شخص نے بیان کیا کہ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ جو چیزیں انسان کو عطا کی گئی ہیں ان میں سے بہترین چیز کیا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خوش خلقی اس روایت کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1009

" اور حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جنت میں نہ تو سخت کلام داخل ہوگا اور نہ بدخلق راوی کہتے ہیں کہ جواظ کے معنی ہیں سخت کلام اور بدخلق۔ اس روایت کو ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1010

" اور حضرت ابودرداء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت کے دن مومن کی میزان اعمال میں رکھی جانے والی چیزوں میں بہت سی وزنی چیز حسن خلق ہے اور اللہ تعالیٰ فحش بکنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1011

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مومن یعنی کامل مومن کہ جو عالم با عمل ہوتا ہے) خوش خلقی کے سبب وہ درجہ و مرتبہ حاصل کرتا ہے جو عبادت و ذکر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1012

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے مجھ سے فرمایا اللہ سے ڈرو تم جہاں کہیں بھی ہو اگر تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو اس کے بعد نیک کام ضرور کرو تاکہ اس برائی کو مٹا دے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1013

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کیا میں بتاؤں کہ وہ شخص کون ہے جو آگ پر حرام ہوگا جس پر آگ حرام ہو گی، تو سنو دوزخ کی آگ ہر اس شخص پر حرام ہو گی جو نرم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1014

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا نیکوکار مومن بڑا بھولا اور شریف ہوتا ہے جب کہ بدکار بڑا مکار و بخیل و کمینہ ہوتا ہے۔ (احمد، ترمذی، ابوداؤد۔)

تشریح
غر " کے معنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1015

" اور حضرت مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ایمان رکھنے والے لوگ بردبار ، نرم خو اور فرمانبردار ہوتے ہیں اس اونٹ کی طرح جس کی ناک میں نکیل میں پڑی ہو کہ اگر اس کو کھینچا جائے تو چلا آئے اور اگر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1016

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو مسلمان لوگوں کے ساتھ ربط و اختلاط رکھے اور ان کی اذیتوں پر صبر کرے وہ افضل ہے اس شخص سے جو لوگوں……

View Hadith