مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1398

شوال کہ مہینہ کی پہلی تاریخ کو عیدالفطر (عید) اور ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو عیدالاضحی (بقر عید) اور دونوں کے مجموعے کو " عیدین" کہتے ہیں۔ یہ دونوں تاریخیں اسلام میں عید اور خوشی کے دن ہیں جس میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1399

" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( جب ) عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نماز کے لئے تشریف لاتے تو وہاں سب سے پہلا یہ کام فرماتے کہ خطبے سے پہلے نماز ادا فرماتے،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1400

" اور حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ عید و بقر عید کی نماز بغیر اذان و تکبیر کے ایک دو مرتبہ نہیں (بلکہ بہت مرتبہ) پڑھی ہے۔" (صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1401

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما عید کی نماز خطبہ سے پھلے پڑھتے تھے۔

تشریح
ابن منذر کا قول ہے کہ فقہا کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1402

" (مروی ہے کہ ایک مرتبہ) حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ عید میں شریک ہوئے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ " ہاں" (پھر آپ نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1403

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الفطر کے دن (نماز عید کی) دو رکعتیں پڑھیں نہ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پہلے (نفل) نماز پڑھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1404

" اور حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم عید و بقرہ عید کے دن ان عورتوں کو (بھی ) جو ایام والی ہوں (یعنی جو ایام سے ہوں یا یہ کہ جو بالغ ہوں) اور (بھی جو پردہ نشین ہوں (گویا یا تمام عورتوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1405

" ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ " ایام منی میں (یعنی جن دونوں میں حجاج منی میں قیام کرتے ہیں اور جو ایام تشریق کہلاتے ہیں انہیں میں سے بقر عید کے دن یا اس کے بعد کے دنوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1406

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجوریں تناول فرمائے بغیر عید گاہ تشریف نہیں لے جاتے تھے اور کھجوریں طاق کھاتے تھے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1407

" حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عید کا روز ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راستوں میں فرق کرتے ۔" (صحیح البخاری )

تشریح
یعنی عید گاہ ایک راستے سے تشریف لے جاتے اور دوسرے راستے……

View Hadith