حضرت ابوسعید خدری نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ جنگ احد کے دن ایک دشمن دین عتبہ بن وقاص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک پتھر پھینک کر مارا جس کی چوٹ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دائیں طرف کا دندان……
عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 754
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طلحہ بن عبیداللہ کی طرف (محبت بھری نظروں سے ) دیکھا اور فرمایا : " جس شخص کی خواہش ہو کہ اس انسان کو دیکھے جو زمین پر چلتا پھرتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 755
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میرے کانوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے یہ الفاظ نکلتے سنے : طلحہ اور زبیر جنت میں میرے پڑوسی ہیں ۔" اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 756
اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کے حق میں ) اس دن یعنی غزوہ احد کے دن دعا فرمائی خداوندا ! اس (سعد ) کی تیر اندازی میں شدت وقوت عطا فرما اور اس کی دعا قبول کر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 757
اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی تھی : خداوندا! سعد جب تم سے دعا مانگے تو اس کو قبول فرما۔" (ترمذی )……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 758
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ماں باپ کو سعد کے علاوہ کسی کے لئے جمع نہیں کیا چنانچہ غزوہ احد کے دن ان کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تیر چلائے جا ، تجھ پر میرے ماں باپ صدقے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 759
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ (ایک دن سعد بن ابی وقاص (مجلس مبارک میں ) آئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : یہ میرے ماموں ہیں ۔ اگر کوئی شخص ایسا ماموں رکھتا ہے تو وہ مجھ کو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 760
حضرت قیس بن ابی حازم (تابعی ) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد بن ابی وقاص کو یہ فرماتے سنا : یقینا میں عرب میں پہلا شخص ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا اور ہم نے وہ (زمانہ دیکھا ہے جب ہم رسول کریم صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 761
اور حضرت سعد نے کہا : میں اپنے بارے میں (دوسروں سے زیادہ) زیادہ جانتا ہوں ، اسلام کی فہرست میں میرا نمبر تیسرا ہے اور (مجھ سے پہلے مشرف باسلام ہونے والے ان دونوں میں سے بھی ) کوئی شخص اس دن سے دائرہ اسلام……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 762
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ (ایک دن ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اپنی بیویوں سے فرمایا : تمہارا معاملہ کچھ اس نوعیت کا ہے کہ مجھ میرے بعد کے فکر میں ڈالتا ہے اور تمہارے خرچہ پر وہی جو صبر کریں……