اور حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک مرتبہ کسی غزوہ سے ) مدینہ میں (واپس ) آکر (دشمنان دین سے خطرہ کے سبب رات میں سوئے نہیں اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے کہ کاش……
عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 744
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر امت کا ایک " امین " ہوتا ہے (کہ وہ اللہ اور اللہ کے بندوں کے حقوق میں اور اپنے نفس کے بارے میں خیانت نہیں کرتا ) اور اس امت کے آمین……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 745
حضرت ابوعبیدہ کا اصل نام عامر بن عبداللہ بن جراح ہے فہری قرشی کہلاتے ہیں ، آپ حضرت عثمان بن مظعون کے ساتھ دائرہ اسلام وایمان میں داخل ہوئے تھے ، پہلے حبشہ کو ہجرت کی پھر دوسری بار ہجرت کرکے مدینہ آگئے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 746
اور حضرت ابن ابی ملیکہ (تابعی ) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اس وقت سنا جب ان سے پوچھا گیا کہ (فرض کیجئے ) اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خلافت کے لئے (صراحتہ ) کسی کو نامزد فرماتے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 747
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان غنی حضرت علی ، حضرت طلحہ ، اور حضرت زبیر ، حراء پہاڑ پر کھڑے تھے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 748
" حضرت عبدالرحمن بن عوف سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ابوبکر جنت میں ہیں ، عمر جنت میں ہیں ، عثمان ، جنت میں ہیں ، علی جنت میں ہیں ، طلحہ جنت میں ہیں ، عبدالرحمن بن عوف……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 749
یہاں اس نکتہ کی طرف توجہ مبذول کرانا ضروری ہے کہ احادیث میں جہاں بھی خلفاء اربعہ کا ذکر آیا ہے وہ اسی ترتیب کے ساتھ آیا ہے جو اوپر کی حدیث سے ظاہر ہے یعنی پہلے ابوبکر کا نام ، پھر حضرت عمر کا نام پھر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 750
اور حضرت انس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری امت میں ابوبکر ہی میری امت کے لوگوں کے حق میں سب سے زیادہ مہربان اور سب سے بڑے درد مند ہیں (کہ وہ نہایت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 751
یہاں یہ واضح کردینا ضروری ہے کہ سیدنا علی اور امیر معاویہ کے درمیان جو محاذ آرائی اور جنگ وحصومت واقع ہوئی اس کو" اجتہادی اختلاف ) پر محمول کرنے چاہیے ۔ حضرت علی نے دینی وشرعی طور پر اپنے خلافت کامستحق……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 752
اور حضرت زبیر کہتے ہیں کہ جنگ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم پر دو زرہیں تھیں (دوران جنگ ایک موقع پر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چٹان چڑھنا چاہا (تاکہ دشمن کے لشکر کا جائزہ لیں اور مجاہدین……