مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 482

اور حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق ارسال کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہفتہ یا بدھ کے دن بھری ہوئی سینگی کھنچوائے یا (اپنے بدن کے کسی عضو پر ) لیپ کرے تو وہ کوڑھ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 483

اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن حضرت عبداللہ نے میرے گردن میں دھاگا پڑا ہوا دیکھا تو پوچھا یہ کیا ہے؟ میں نے کہا یہ دھاگا ہے جس پر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 484

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نشرہ کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا کہ وہ شیطانی کام ہے ۔" (ابو داؤد )

تشریح
" نشرہ " ایک قسم کا سفلی عمل ہے جو آسیب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 485

اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں ہر عمل سے لاپرواہ ہوں اگر میں تریاق پیؤں یا گلے میں منکا ڈالوں اور یا میں اپنے دل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 486

اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے داغ دلوایا یا منتر پڑھوایا تو وہ توکل سے بری ہوا ( احمد ترمذی ابن ماجہ )

تشریح
مطلب یہ ہے کہ کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 487

اور حضرت عیسی بن حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت عبداللہ بن عکیم کے پاس گیا تو دیکھا کہ ان کا بدن سرخی کی بیماری میں مبتلا تھا میں نے کہا کہ آپ تعویذ کیوں نہیں باندھ لیتے؟ انہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 488

اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " منتر یعنی جھاڑ پھونگ کا اثر تو بس نظر یا زہر دار جانور (جیسے بچھو وغیرہ کے) ڈنگ ہی پر ہوتا ہے ۔ (احمد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 489

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منتر تو بس نظر یا زہریلے ڈنک اور خون پر اثر کرتا ہے ۔" (ابوداؤد )

تشریح
اس سے پہلی حدیث میں دو چیزوں کا ذکر کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 490

اور حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! جعفر طیار کی اولاد (چونکہ خوبصورت و خوب سیرت ہے اس لئے ان ) کو نظر بہت جلدی لگتی ہے تو کیا ان کے لئے کوئی منتر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 491

اور حضرت شفاء بنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ (ایک دن ) میں ام المؤمنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس بیٹھی تھی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اندر تشریف لائے اور مجھ کو (دیکھ……

View Hadith