اور حضرت سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کے کسی حصہ پر ) جب بھی زخم آ جاتا (خواہ وہ تلوار ، چھری ، یا اور کسی چیز کے کٹ جانے کی صورت میں ہوتا ) یا پتھر اور کانٹے……
طب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 473
اور حضرت کبشہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک پر اور اپنے دونوں مونڈہوں کے درمیان بھری ہوئی سینگیاں کھنچواتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص ان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 474
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کولہے پر بھری ہوئی سینگی کھنچوائی کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پائے مبارک پر موچ آ گئی تھی ۔" (ابوداؤد )
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 475
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج کے واقعات بتاتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملائکہ کی جس جماعت کے پاس سے گزرے اس نے اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 476
اور حضرت عبداللہ بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کہ ایک طبیب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مینڈک کو دوا میں شامل کرنے کے بارے میں پوچھا کہ یہ درست ہے یا نہیں؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 477
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم گردن کی دونوں رگوں میں مونڈھوں کے درمیان بھری ہوئی سینگی کھنچواتے تھے (ابو داؤد ) ۔
ترمذی اور ابن ماجہ نے یہ عبارت بھی نقل……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 478
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سترھویں ، انیسویں اور اکیسویں تاریخ کو سینگی کھنچوانا ناپسند فرماتے تھے ۔" (شرح السنۃ )……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 479
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص سترھویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ کو سینگی کھنچوائے گا اس کو ہر بیماری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 480
اور حضرت کبشہ بنت ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے باپ اپنے گھر والوں کو منگل کے دن سینگی لگوانے سے منع کرتے تھے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے تھے کہ منگل کا دن خون کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 481
اور حضرت زہری تابعی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہفتہ کے دن یا بدھ کے دن سینگی کھنچوائے اور پھر اس کو کوڑھ کی بیماری لگ جائے تو وہ……