" حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صور پھونکنے والے یعنی حضرت اسرافیل علیہ السلام کا ذکر کیا اور فرمایا کہ صور پھونکنے کے وقت ) ان کے دائیں جانب حضرت جبرائیل علیہ السلام……
صور پھونکے جانے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 103
" اور حضرت ابورزین عقیلی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ وند تعالیٰ مخلوقات کو دوبارہ کس طرح زندہ کرکے اٹھائے گا ( جب کہ ان کے جسم وبدن گل سڑ کر خاک ہو چکے ہوں گے……