" صور " اصل میں نرسنگا ( سنگھ ) اور قرنا کو کہتے ہیں جس میں پھونکنے سے ایک بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور یہاں وہ مخصوص نر سنگا ( سنگھ ) مراد ہے جس کو حضرت اسرافیل علیہ السلام پھونکیں گے حضرت اسرافیل……
صور پھونکے جانے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 93
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دونوں نفخوں ( یعنی ایک مرتبہ مارنے کے لئے اور دوسری مرتبہ جلانے کے لئے دونوں مرتبہ پھونکے جانے والے صور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 94
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن اللہ تعالیٰ زمین کو اپنے پنجہ میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 95
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن اللہ تعالیٰ آسمانوں کو لپیٹ لے گا اور پھر ان کو داہنے ہاتھ میں لے کر فرمائے گا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 96
" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ( ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہود کا ایک عالم حاضر ہوا اور کہنے لگا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !قیامت کے دن اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 97
" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت (يَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَيْرَ الْاَرْضِ وَالسَّمٰوٰتُ) 14۔ ابراہیم : 48) جس روز زمین بدل دی جائے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 98
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن سورج اور چاند لپیٹ دئیے جائیں گے ۔ " ( بخاری)……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 99
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " آرام وسکون سے کیسے بیٹھا رہوں جب کہ صور پھونکنے والا حضرت اسرافیل علیہ السلام ) صور کو ( پھونکنے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 100
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " صور ایک سینگ ہے جس کو پھونکا جائے گا ۔ " ( ترمذی )
تشریح :
"……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 101
" حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ارشاد فاذا نقر فی الناقور کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ " ناقور " سے مراد صور ہے انہوں نے اس آیت (يَوْمَ تَرْجُفُ……