حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا چنانچہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
صدقہ کی فضیلت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 407
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روای ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ اللہ رب العزت کی بندگی کرو (غریبوں کو) کھانا کھلاؤ اور سلام کو ظاہر کرو جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 408
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدقہ کرنا اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔
(ترمذی)
تشریح
اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے کا مطلب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 409
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نیکی صدقہ ہے اور نیکیوں میں سے ایک نیکی یہ بھی ہے کہ تم اپنے مسلمان بھائی سے چہرہ کی بشاشت کے ساتھ ملاقات کرو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 410
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا یعنی کسی سے خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آنا صدقہ ہے نیک کام کے لئے حکم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 411
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام سعد (یعنی میری ماں) کا انتقال ہو گیا ہے (ان کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 412
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مسلمان کسی ننگے مسلمان کو کپڑا پہنائے گا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے سبز لباسوں میں سے لباس پہنائے گا، جو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 413
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مال و زر میں زکوۃ کے علاوہ اور حق بھی ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ پوری آیت کریمہ تلاوت فرمائی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 414
حضرت بہیسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ انہوں نے ( یعنی ان کے والد نے ) عرض کیا کہ یا رسول اللہ! وہ کونسی چیز ہے جس سے منع کرنا اور اس کے دینے سے انکار کرنا حلال نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 415
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص خشک زمین کو آباد کرے یعنی افتادہ و بنجر زمین کو قابل کاشت بنائے تو اس کے لئے اس کام میں ثواب ہے اور اگر اس……