اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگوں کی ایک جماعت جہاد کرنے نکلے گی ، اور پھر وہ لوگ (آپس میں ) ایک دوسرے……
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 617
اور حضرت عمران ابن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میری امت کے بہترین لوگ میرے قرن کے لوگ (یعنی صحابہ ہیں پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں (یعنی تابعی ) اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 618
" حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے اصحاب کی تعظیم وتکریم کرو، کیونکہ وہ تمہارے برگزیدہ اور بزرگ ترین لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو ان کے قریب ہیں یعنی تابعین اور پھر وہ لوگ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 619
اور حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس مسلمان کو ( دوزخ کی ) آگ نہ چھوئے گی جس نے مجھ کو دیکھا ہو یا اس شخص کو دیکھا ہو جس نے مجھ کو دیکھا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 620
اور حضرت عبداللہ ابن مغفل کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( پوری امت کو خطاب کر کے) فرمایا : اللہ سے ڈرو، پھر اللہ سے ڈرو میرے صحابہ کے حق میں ، میرے بعد تم ان (صحابہ ) کو نشانہ ملامت نہ بنانا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 621
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میری امت کے درمیان میرے صحابہ کی مثال کھانے میں نمک کی سی ہے کھانا اس وقت تک اچھا یعنی خوش ذائقہ نہیں ہوتا جب تک اس میں نمک نہ ہو"……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 622
اور حضرت عبداللہ ابن بریدہ اپنے والد (حضرت ابوموسیٰ اشعری ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میرے صحابہ میں سے جس زمین میں مرے گا وہاں اپنی قبر سے قیامت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 623
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا کہتے ہیں تو تم کہو اللہ کی لعنت ہو تمہاری بری حرکت پر ۔" (ترمذی )
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 624
اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا میں نے اپنے پروردگار سے اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان اختلاف کے بارے……