" مناقب " اصل میں " منقبت " کی جمع ہے ۔ منقبت کے معنی ہیں فضیلت اور فضیلت اس اچھی خصلت وخصوصیت (تعریف کے کام ') کو کہتے ہیں جس کے سبب اللہ کے نزدیک یا مخلوق کی نظروں میں شرف وعزت اور بلند قدری……
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 607
" صحابی اس مسلمان کو کہتے ہیں جس نے بہ حالت بیداری اپنی آنکھوں سے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہا ہو اور ایمان ہی کی حالت میں یعنی دین واسلام پر اس……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 608
جوبھی " صحابی " ہے اس کا صحابی ہونا تواتر کے ذریعہ جانا جاتا ہے جیسا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق کا صحابی ہونا تواتر کے ساتھ ثابت ہے ۔ یا خبر مشہور کے ذریعہ جانا جاتا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 609
شرح السنۃ میں ابومنصور بغدادی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ ہمارے تمام علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین میں سب سے افضل خلفاء اربعہ ہیں اور ان میں بھی ترتیب کا اعتبار ہے یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 610
" اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم میرے صحابہ کو برا نہ کہو ، حقیقت یہ ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص احد کے پہاڑ کے برابر سونا اللہ کی راہ میں خرچ کرے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 611
شرح مسلم میں لکھا ہے جاننا چاہئے کہ صحابہ کرام کو برا کہنا جرم ہے اور اکبر فواحش (سخت بڑے گنا ہوں ) میں سے ہے ہمارا اور جمہور علماء کا یہ مذہب ہے کہ جو کوئی صحابہ کو برا کہے اس کو سزا دی جائے اور بعض مالکیہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 612
حضرت شاہ عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ فرقہ امامیہ کے لوگ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے منکر ہیں اور فقہ کی کتابوں میں لکھا ہے کہ جو شخص خلافت صدیق……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 613
سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرقہ امامیہ کے لوگ (یا روافض واہل تشیع ) اگر صحابہ بالخصوص شیخین کو برا کہتے ہیں یا ان کی خلافت کے منکرہیں تو اس کی وجہ سے ان کو کس دلیل سے کافر قرار دیا جاتا ہے ؟ تو جاننا چاہیے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 614
ہوسکتا ہے کوئی رافضی یہ اعتراض کرے کہ مشہور کتاب شرح عقائد نسفی میں اس بات کو آسان نہیں بتایا گیا ہے کہ شیخین کو برا کہنے والے کو کافر قرار دے دیا جائے ، نیز صاحب جامع الاصول اور صاحب مواقف نے شیعوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 615
اور حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد (حضرت ابوموسیٰ اشعری ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے یعنی حضرت ابوموسی نے بیان کیا کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا سر مبارک……