حضرت ابان بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد مکرم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بندہ روازانہ صبح و شام کے وقت یہ کہے دعا (بسم اللہ الذی……
صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 924
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب شام ہوتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعائیہ کلمات فرماتے دعا (امسینا وامسی الملک للہ والحمدللہ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 925
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی صاحبزادی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں تعلیم دی کہ جب صبح ہو تو یہ دعا پڑھو دعا (سبحان اللہ وبحمدہ ولاقوۃ الا باللہ و ما شاء اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 926
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت یہ آیت پڑھے (فَسُ بْحٰنَ اللّٰهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ 17 وَلَهُ الْحَمْ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 927
حضرت ابوعیاش رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات کہے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شیء قدیر تو اسے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 928
حضرت حارث بن مسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تمیمی اپنے والد مکرم سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان (مسلم تمیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے چپکے سے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 929
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح اور شام کے وقت یہ دعا پڑھنا نہ چھوڑتے دعا (اللہم انی اسألک العافیۃ فی دینی ودنیای واہلی ومالی اللہم استر عوراتی واٰمن……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 930
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت یہ دعا پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے وہ تمام گناہ علاوہ گناہ کبیر اور حقوق العباد کے بخش دیتا ہے جو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 931
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جو مسلمان بندہ شام اور صبح کے وقت تین بار یہ کہے کہ رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد نبیا (ترجمہ) میں اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 932
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے (یعنی سونے کے لئے لیٹتے تو اپنا ہاتھ اپنے سر کے نیچے رکھتے اور یہ دعا پڑھتے ۔ (اللہم قنی عذابک یوم……