" اور حضرت ابوثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )
تشریح
لیکن جنگلی گدھے کہ جن کو گور خر کہتے ہیں بالاتفاق……
" اور حضرت ابوثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )
تشریح
لیکن جنگلی گدھے کہ جن کو گور خر کہتے ہیں بالاتفاق……
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے کی ممانعت جاری فرمائی تھی اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت دی تھی ۔ " ( بخاری……
" اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے گورخر کو دیکھا اور اس کو مار ڈالا ( اور پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس گوشت کھانے کا مسئلہ پوچھا ) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ……
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) ہم نے مقام مرالظہران میں ( شکار کے لئے ) ایک خرگوش کا تعاقب کیا چنانچہ میں نے ( دوڑ کر ) اس کو پکڑ لیا اور پھر اس کو ابوطلحہ کے پاس لایا ۔ ابوطلحہ……
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " گوہ کو نہ میں کھاتا ہوں اور نہ اس کو حرام قرار دیتا ہوں ۔ " (بخاری ومسلم )
تشریح
گوہ کو گور پھوڑ بھی……
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ ( ایک دن ) وہ ( خالد ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ……
" اور حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے دیکھا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )……
" اور ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات جہاد کئے ، ہم ( ان موقعوں پر ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے ۔ " ( بخاری ومسلم )
تشریح……
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جیش الخبط یعنی پتے جھاڑ کر کھانے والے لشکر کے ساتھ جہاد کے لئے جانے والوں میں میں بھی شریک تھا ، حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس لشکر کے امیر……
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں ( کہ جس میں کھانے پینے کی کوئی چیز ہو ) مکھی گر پڑے تو اس کو چاہئے……