شفعہ" مشتق " ہے شفع" سے جس کے لغوی معنی ہیں ملانا اور جفت کرنا " شفعہ اصطلاح فقہ میں اس ہمسائیگی یا شراکت کو کہتے ہیں جس کی وجہ سے کسی ہمسایہ یا کسی شریک کو اس کے دوسرے ہمسایہ یا دوسرے شریک……
شفعہ کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 180
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس غیرمنقول چیز میں حق شفعہ ثابت ہونے کا فیصلہ صادر فرمایا ہے (جو شراکت میں ہو) اور شرکاء کے درمیان تقسیم نہ کی گئی ہو لہذا جب حدود مقرر ہو جائیں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 181
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم صادر فرمایا کہ ہر ایسی مشترک زمین میں شفعہ ثابت ہے جو تقسیم نہ کی گئی ہو خواہ وہ گھر ہو یا باغ ہو نیز ایسی مشترک زمین کے کسی بھی شریک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 182
ارشاد گرامی کے الفاظ (لا یحل لہ) الخ (کسی بھی شریک کو اپنا حصہ بیچنا حلال نہیں ہے الخ) سے یہ بات ثابت ہوئی کہ اگر کسی مشترک زمین یا مکان کا کوئی حصہ دار اپنا حصہ بیچنا چاہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 183
اور حضرت ابورافع کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمسایہ اپنے قریب ہونے کی وجہ سے زیادہ حقدار ہے (بخاری)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ ہمسایہ شفعہ کا زیادہ حق دار ہے اور یہ پہلے بتایا جا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 184
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی ہمسایہ اپنے دوسرے ہمسایہ کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے منع نہ کرے ( بخاری ومسلم)
تشریح :
منع نہ کرنے کا یہ حکم اس صورت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 185
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب راستہ کی بابت تم میں اختلاف ہو جائے تو اس کی چوڑائی سات ہاتھ متعین کر دو (مسلم)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر کسی افتادہ زمین پر راستہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 186
حضرت سعید بن حریث کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے جو شخص اپنا مکان یا زمین فروخت کرے تو مناسب یہ ہے کہ اس کی قیمت میں برکت نہ ہو الاّ یہ کہ وہ اس قیمت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 187
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمسایہ اپنے شفعہ کا زیادہ حقدار ہے اگر وہ موجود نہ ہو تو اس کے شفعہ کی وجہ سے اس کا انتظار کیا جاۓ اور ہمسایہ شفعہ کا اس صورت میں حق دار……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 188
اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شخص جو فروخت کی جانیوالی جائیداد میں شریک ہو شفعہ کا حق رکھتا ہے اور شفعہ کا تعلق ہر اس چیز سے ہے جو……