اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے پانچ ایسی چیزیں عطا کی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی ورسول کو عطانہیں ہوئیں ، ایک تو مجھ کو اس رعب کے ذریعہ نصرت عطا ہوئی ہے جو……
سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 333
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے جامع کلمات کے ساتھ مبعوث کیا گیا ہے ، رعب کے ذریعہ مجھ کو نصرت عطا فرمائی گئی ہے ، اور ( ایک دن ) جب کہ میں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 334
اور حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے میرے لئے روئے زمین کو سمیٹا (یعنی اس کو سمیٹ کر ایک ہتھیلی کے برابر کردیا اور پھر مجھے دکھایا ) چنانچہ میں نے روئے زمین……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 335
اور حضرت سعد بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (انصار کے ایک قبیلہ ) بنی معاویہ کی مسجد کے قریب سے گذرے تواندر (مسجد میں) تشریف لائے ، اور وہاں دو رکعت نماز پڑھی ، اس میں آپ کے ساتھ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 336
اور حضرت عطاء ابن یسار (مشہور جلیل القدر تابعی ) کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عمروابن عاص کی ملاقات سے مشرف ہوا، تو ان سے عرض کیا کہ (یہودیوں کی آسمانی کتاب ) تورات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 337
حضرت خباب بن ارت کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور اس کو خلاف معمول کافی طویل کیا ہم نے (نماز سے فراغت کے بعد ) عرض کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آج تو آپ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 338
اور حضرت ابوموسی اشعری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (مسلمانو!) اللہ تعالیٰ نے تمہیں تین چیزوں سے محفوظ رکھا ہے ، ایک تو یہ کہ تمہارا نبی تمہارے لئے بدعا نہ کرے جس سے تم ہلاک ہوجاؤ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 339
اور حضرت عوف ابن مالک کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس امت کے خلاف دو تلواروں کو اکٹھا نہیں کرے گا ایک تو خود مسلمانوں کی اور دوسری ان کے دشمنوں کی (ابو داؤد)
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 340
اور حضرت عباس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے (ایک دن ) کفار کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ہرزہ سرائی کرتے سنا تو (افسوس اور غصہ میں بھرے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی میں آئے ( اور بتایا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 341
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) صحابہ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نبوت کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس وقت نامزد ہوئے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس وقت جب کہ آدم علیہ……