مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 322

اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میں تمام بنی آدم کا سردار بنوں گا ، اور میں یہ بات فخر کے طور پر نہیں کہتا (قیامت کے دن مقام محمود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 323

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل ومناقب اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ستودہ صفات کے اوصاف حمیدہ اور فضائل کبری کا کوئی شمار نہیں ، کسی زبان وقلم کو تاب نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام فضائل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 324

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھ کو یکے بعد دیگرے ہر قرن کے بنی آدم کے بہترین طبقوں میں منتقل کیا جاتا رہا ، یہاں تک کہ میں اس موجودہ قرن میں پیدا کیا گیا ۔ (بخاری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 325

اور حضرت واثلہ ابن اسقع کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی اولاد میں کنانہ کو چنا اور اولاد کنانہ سے قریش……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 326

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میں تمام اولاد آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلے قبر سے میں ہی اٹھوں گا نیز سب سے پہلے میں ہی شفاعت کروں گا اور سب سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 327

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن پیغمبروں میں سے جس پیغمبر کے ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی وہ میں ہوں گا اور جنت کا دروازہ سب سے پہلے جو شخص کھٹکھٹائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 328

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب قیامت کے دن میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اس کو کھلواؤں گا تو جنت کا نگہبان پوچھے گا کہ تم کون ہو ؟ میں کہوں گا کہ میں محمد ( صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 329

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں سب سے پہلے سفارش کرنے والا میں ہوں گا (یعنی اپنی امت کو) جنت میں داخل کرنے کی یا اہل جنت کی مراتب درجات کی ترقی کی سفارش سب سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 330

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری اور دوسرے تمام انبیاء کی مثال اس محل کی سی ہے جس کے در و دیوار نہایت شاندار اور عمدہ ہوں ، لیکن اس دیوار میں اینٹ کی جگہ خالی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 331

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : انبیاء میں سے ہر ایک نبی کو معجزات میں صرف اتنا دیا گیا جس پر انسان ایمان لاسکے ، اور جو معجزہ مجھ کو ملاوہ اللہ کی وحی ہے جو اس……

View Hadith