آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل ومناقب اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ستودہ صفات کے اوصاف حمیدہ اور فضائل کبری کا کوئی شمار نہیں ، کسی زبان وقلم کو تاب نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام فضائل……
سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 303
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھ کو یکے بعد دیگرے ہر قرن کے بنی آدم کے بہترین طبقوں میں منتقل کیا جاتا رہا ، یہاں تک کہ میں اس موجودہ قرن میں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 304
اور حضرت واثلہ ابن اسقع رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی اولاد میں کنانہ کو چنا اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 305
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میں تمام اولاد آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلے قبر سے میں ہی اٹھوں گا نیز سب سے پہلے میں ہی شفاعت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 306
اور حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن پیغمبروں میں سے جس پیغمبر کے ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی وہ میں ہوں گا اور جنت کا دروازہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 307
اور حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب قیامت کے دن میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اس کو کھلواؤں گا تو جنت کا نگہبان پوچھے گا کہ تم کون ہو ؟ میں کہوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 308
اور حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں سب سے پہلے سفارش کرنے والا میں ہوں گا (یعنی اپنی امت کو) جنت میں داخل کرنے کی یا اہل جنت کی مراتب درجات کی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 309
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری اور دوسرے تمام انبیاء کی مثال اس محل کی سی ہے جس کے درودیوار نہایت شاندار اور عمدہ ہوں ، لیکن اس دیوار……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 310
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : انبیاء میں سے ہر ایک نبی کو معجزات میں صرف اتنا دیا گیا جس پر انسان ایمان لاسکے ، اور جو معجزہ مجھ کو ملاوہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 311
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے پانچ ایسی چیزیں عطا کی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی ورسول کو عطانہیں ہوئیں ، ایک تو مجھ کو اس رعب کے ذریعہ……