مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 54

حضرت جابر کہتے ہیں کہ ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہجرت پر بیعت کی یعنی اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عہد کیا کہ میں اپنے وطن کو چھوڑ کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 55

حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے کسی ایسے ڈھیر کو کہ جس کی مقدار معلوم نہ ہو ایک معین پیمانے کی کھجوروں کے بدلے میں لینے دینے سے منع فرمایا ہے ( مسلم)

تشریح :
آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 56

حضرت فضالہ بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے خیبر کے سال ایک ہار بارہ دینار میں خریدا جو سونے کا تھا اور اس میں نگینے جڑے ہوئے تھے پھر جب میں نے انہیں الگ الگ کیا (یعنی نگینوں کو سونے سے نکال ڈالا) تو وہ سونا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 57

حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جب سود کھانیوالوں کے علاوہ اور کوئی باقی نہیں رہے گا اور اگر کوئی شخص ایسا باقی بھی رہے گا تو وہ سود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 58

حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہ تو سونا سونے کے بدلے میں بیچو نہ چاندی چاندی کے بدلے میں نہ گیہوں گیہوں کے بدلے میں نہ جو جو کے بدلے میں نہ کھجور کھجور کے بدلے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 59

حضرت سعد بن ابی وقاص کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب تازی کھجور کے بدلے میں خشک کھجور خریدنے کا مسئلہ پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تازہ کھجور خشک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 60

حضرت سعید بن مسیب بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور کے بدلے میں گوشت کا لین دین کرنے سے منع فرمایا ہے نیز حضرت سعد کا بیان ہے کہ جانور کے بدلے میں گوشت کا لین دین زمانہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 62

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص کے بارے میں مروی ہے کہ ایک غزوۃ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ لشکر کا سامان درست کر لو (یعنی لشکر میں شامل ہونے کے لئے سواری اور ہتھیار وغیرہ تیار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 63

حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ادھارلین دین میں سود ہوجاتا ہے ایک اور روایت میں یوں ہے کہ اس لین دین میں سود نہیں ہوتا جو دست بدست ہو (بخاری ومسلم)

تشریح :
ادھار……

View Hadith