حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجۃ الوداع کے موقع پر جب منیٰ میں ٹھہرے تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسائل دریافت کریں تو ایک شخص آپ……
سر منڈانے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1203
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ قربانی کے دن منیٰ میں لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے (تقدیم و تاخیر کے سلسلسہ میں) مسائل دریافت کررہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں یہی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1204
حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں نے طواف افاضہ یعنی فرض طواف سر منڈانے سے پہلے کر لیا؟ آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1205
حضرت اسامہ بن شریکرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ادائیگی حج کی سعادت حاصل ہوئی ہے چنانچہ حج کے دوران جو لوگ مسائل پوچھنے کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1206
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن ہمارے سامنے خطبہ ارشاد کرتے ہوئے فرمایا۔ لوگو! یعنی سال کی گردش پوری ہو گئی اپنی اس وضع کے موافق جس پر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1207
حضرت وبرہ (تابعی ) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ میں (گیارہویں اور بارہویں ذی الحجہ کو) رمی جمار کس وقت کروں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ جس وقت تمہارا امام رمی کرے ، اسی وقت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1208
حضرت سالم ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ " وہ (یعنی ابن عمر) نزدیک کے جمرہ یعنی جمرہ اولیٰ پر سات کنکریاں مارنے اور ہر کنکری کے بعد اللہ اکبر کہتے پھر آگے بڑھتے یہاں تک کہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1209
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کی درخواست کی کہ جن راتوں میں منیٰ میں قیام کیا جاتا ہے ان میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1210
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سبیل پر تشریف لائے اور زمزم کا پانی مانگا، حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے صاحبزادے سے کہا کہ فضل! اپنی والدہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1211
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذی الحجہ کی تیرہویں تاریخ کو منیٰ سے روانہ ہو کر محصب میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی اور وہیں کچھ دیر تک سو رہے……