حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اپنے گھر میں مصلیٰ پر نماز پڑھ رہا تھا کہ اس وقت اچانک ایک شخص میرے پاس آیا، مجھے اس بات……
رونے اور ڈرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1252
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ (میں تمہیں بتاتا ہوں) کہ اخیر زمانہ میں ایسے لوگ بھی پیدا ہوں گے جو دین کے نام پر دنیا کے طلب گار ہوں گے (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1253
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے ایک ایسی مخلوق پیدا کی ہے جس کی زبان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1254
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ہر چیز کے لئے حرص و زیادتی ہے اور پھر حرض و زیادتی کے لئے سستی وسبکی ہے۔ پس اگر عمل کرنے والے نے میانہ روی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1255
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ انسان کی برائی کے لئے اتنا کافی ہے کہ دین یا دنیا کے اعتبار سے اس کی طرف انگلیوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1256
حضرت ابوتمیمہ تابعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت صفوان اور ان کے ساتھیوں کی مجلس میں اس وقت حاضر ہوا کہ جب مشہور اور جلیل القدر صحابی حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ بن سفیان بجلی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1257
امیرالمومنین حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد شریف (یعنی مسجد نبوی) میں تشریف لے گئے تو انہوں نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1258
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بندہ جب کھلے طور پر سب کے سامنے نماز پڑھتا ہے اور خوبی کے ساتھ پڑھتا ہے (یعنی نماز کی تمام شرائط و واجبات……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1259
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ آخر زمانہ میں ایسی قومیں اور جماعتیں بھی پیدا ہوں گی جو ظاہر میں تو درست ثابت ہوں گی مگر باطن میں دشمنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1260
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے، جس شخص نے دکھلانے کے لئے نماز پڑھی ، اس نے شرک کیا، جس شخص نے دکھلانے کو روزہ رکھا……