اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عرج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روزہ کی حالت میں پیاس کے دفعیہ کے لیے، یا کہا کہ گرمی کے دفعیہ کے……
روزہ کو پاک کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 523
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رمضان کی اٹھارہ تاریخ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے قبرستان جنت البقیع میں ایک ایسے شخص کے پاس تشریف لائے جو بھری ہوئی سینگی کھنچوا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 524
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص بلا رخصت اور بلا مرض رمضان کا کوئی روزہ قصدا نہ رکھے تو تمام عمر روزہ رکھنا بھی اس کا بدلہ نہیں ہو سکتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 525
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہت سے روزہ دار ایسے ہوتے ہیں جنہیں ان کے روزے سے سوائے پیاسا رہنے کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا اور رات میں عبادت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 526
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین چیزویں روزہ دار کے روزہ کو نہیں توڑتیں سینگی، قے (جو از خود آئے) اور احتلام، امام ترمذی نے اس روایت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 527
حضرت ثابت بنانی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں روزہ دار کے سینگی کو مکروہ سمجھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 528
حضرت امام بخاری بطریق تعلیق نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے تو روزہ کی حالت میں سینگی لگوا لیا کرتے تھے مگر بعد میں انہوں نے اسے ترک کر دیا البتہ رات میں سینگی لگوا لیتے تھے۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 529
حضرت عطاء (تابعی) کہتے ہیں کہ اگر روزہ دار کلی کرے اور پھر پانی کو منہ سے بالکل نکال دے تو اس کے روزہ کو اس بات سے نقصان نہیں پہنچے گا کہ وہ اپنا تھوک اور وہ چیز جو منہ کے اندر باقی ہے نگل جائے اور روزہ……