حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ کبھی ایسا ہوتا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت (ناپاکی) کی حالت میں صبح کرتے اور یہ جنابت احتلام کی وجہ سے نہیں ہوتی تھی چنانچہ (ایسی صورت میں……
روزہ کو پاک کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 513
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں بھری ہوئی سینگی کھنچوائی نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ کی حالت میں (بھی) بھری ہوئی سینگی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 514
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص روزہ دار ہو اور وہ بھول چوک سے کچھ کھا پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ وہ کھلانا پلانا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 515
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جس وقت ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک شخص (کہ جس کا نام سلمہ بن صخر البیاضی تھا) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 516
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارہ میں منقول ہے۔ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں ان کا بوسہ لیتے تھے۔ اور ان کی زبان اپنے دہن مبارک میں لیتے تھے۔ (ابو داؤد)
تشریح
اگرچہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 517
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روزہ کی حالت میں مباشرت کے بارہ میں پوچھا (کہ آیا میں اپنی بیوی کو اپنے بدن سے لپٹا سکتا ہوں یا نہیں؟) تو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 518
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص پر قے غالب آ جائے (یعنی خود بخود قے آئے) اور وہ روزہ سے ہو تو اس پر قضا نہیں ہے اور جو شخص (حلق میں انگلی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 519
حضرت معدان بن طلحہ کے بارے میں منقول ہے کہ حضرت ابودرداء نے ان سے یہ حدیث بیان کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (روزہ کی حالت میں) قے کی اور پھر روزہ توڑ ڈالا، معدان کہتے ہیں کہ اس کے بعد میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 520
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روزہ کی حالت میں اس قدر مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے کہ میں اس کو شمار نہیں کر سکتا۔ (ترمذی، ابوداؤد )
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 521
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ میری آنکھیں دکھتی ہیں کیا میں روزہ کی حالت سرمہ لگا سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ……