حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک دیہاتی آیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ٫ کون شخص بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 792
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم جنت کے باغات سے گزرو تو میوہ خوری کرو۔ صحابہ نے عرض کیا کہ جنت کے باغات سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 793
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کو یاد نہ کرے تو اس کا بیٹنا اللہ کی طرف سے (یعنی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 794
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو لوگ کسی نشست کے بعد اٹھیں اور اس نشست میں اللہ کا ذکر نہ ہو تو وہاں سے ان کا اٹھنا مردار گدھے کی مانند ہے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 795
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور وہاں نہ تو اللہ کا ذکر کریں اور نہ اپنے نبی پر درود بھیجیں تو وہ مجلس ان کے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 796
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ابن آدم کا ہر کلام اس کے لئے وبال ہے علاوہ اس کلام کے جو امر بالمعروف (نیکی کی تاکید و تعلیم کرنے ) نہی عن المنکر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 797
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ ذکر اللہ کے بغیر زیادہ کلام نہ کرو کیونکہ ذکر اللہ کے بغیر کلام کی کثرت دل کی سختی کا باعث ہے اور یاد رکھو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 798
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت (وَالَّذِيْنَ يَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ) 9۔ التوبہ : 34) ۔ جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرتے ہیں الخ نازل ہوئی تو اس وقت ہم لوگ نبی کریم صلی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 799
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک حلقہ کے پاس پہنچے جو ایک مسجد میں جما ہوا تھا انہوں نے حلقہ والوں سے پوچھا کہ تمہیں یہاں کس چیز نے بٹھایا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 800
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اسلام کے احکام (یعنی نوافل ) مجھ پر بہت بھاری ہیں یعنی نوافل اتنے ہیں کہ میں اپنے ضعف وعجز کی بنا پر ان کی ادائیگی……