اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے ایک رات کو ان چیزوں میں کہ جن میں سونے والا دیکھتا ہے (یعنی خواب میں ) دیکھا کہ گویا میں اور میرے صحابہ رضی اللہ……
خواب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 550
اور حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ہجرت سے پہلے مکہ میں ایک دن میں نے خواب دیکھا کہ میں مکہ ہجرت کر کے ایک ایسی زمین کی طرف جا رہا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 551
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( ایک دن ) میں سو رہا تھا کہ ( خواب ) میں زمین کے خزانے میرے سامنے لائے گئے پھر میرے ہاتھ پر سونے کے دو کڑے رکھے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 552
" اور حضرت ام العلاء انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ عثمان بن مظعون کے لئے پانی کا ایک چشمہ جاری ہے جب میں نے یہ خواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیان کیا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 553
" اور حضرت سمرہ ابن جندب کہتے ہیں ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول تھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (صبح کی ) نماز سے فارغ ہوتے تو اپنا چہرہ اقدس ہماری طرف متوجہ کرتے اور پوچھتے کہ آج کی رات……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 554
" حضرت ابورزین عقیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ مؤمن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے اور خواب کو جب تک بیان نہ کیا جائے وہ پرندہ کے پاؤں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 555
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ورقہ ابن نوفل کے بارے میں پوچھا گیا ( کہ وہ مؤمن تھے یا نہیں ؟ ) اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 556
اور حضرت خزیمہ بن ثابت اپنے چچا حضرت ابوخزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے اس حالت میں جس میں سونے والا دیکھتا ہے یعنی خواب میں دیکھا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 557
" حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ سے اکثر یہ پوچھا کرتے تھے کہ کیا تم میں سے کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے ؟ چنانچہ اللہ تعالیٰ جس کو خواب دکھانا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خواب کا بیان – حدیث 558
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بڑے بہتانوں میں سے ایک بڑا بہتان یہ بھی ہے کہ کوئی شخص اپنی آنکھوں سے وہ چیز دکھلائے جو حقیقت میں آنکھوں نے……