اور حضرت جابر کہتے کہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے اور بلی کی قیمت کو استعمال میں لانے سے منع فرمایا ہے (مسلم)
تشریح :
علامہ طیبی کہتے ہیں کہ بلی کی قیمت کو استعمال میں لانے کی یہ ممانعت……
اور حضرت جابر کہتے کہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے اور بلی کی قیمت کو استعمال میں لانے سے منع فرمایا ہے (مسلم)
تشریح :
علامہ طیبی کہتے ہیں کہ بلی کی قیمت کو استعمال میں لانے کی یہ ممانعت……
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ ابوطیبہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پچھنے لگائے تو آپ نے اس کے مالکوں کو حکم دیا کہ وہ ابوطیبہ کی کمائی میں سے کم لیا کریں۔
تشریح :
اہل عرب کی عادت تھی کہ وہ اپنے غلاموں……
اور حضرت عائشہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کچھ تم کھاتے ہو اس میں سب سے بہتر وہ چیز ہے جو تمہیں کمائی سے حاصل ہوئی ہے اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے ( ترمذی نسائی ابن ……
اور حضرت عبداللہ بن مسعود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ کوئی بندہ حرام مال کما کر اس میں سے صدقہ وخیرات کرتا ہو اور اس کا وہ صدقہ قبول کر لیا جاتا……
اور حضرت جابر راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ گوشت جس نے حرام مال سے پرورش پائی ہے جنت میں داخل نہیں ہوگا اور جو گوشت یعنی جو جسم حرام مال سے نشوونما پائے وہ دوزخ کی آگ ہی کے لائق……
اور حضرت حسن ابن علی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد گرامی کو خود سنا ہے اور اسے یاد رکھا ہے کہ جو چیز تم کو شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور اس چیز کی طرف میلان رکھو جو تم کو……
اور حضرت وابصہ ابن معبد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا وابصہ تم یہی پوچھنے آئے ہو ناں کہ نیکی کیا ہے اور گناہ کیا ہے میں نے عرض کیا کہ جی ہاں ان کا بیان ہے کہ یہ سن کر آپ نے……
اور حضرت عطیہ سعدی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندہ اس وقت تک کامل پرہیزگاروں کے درجہ کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ ان چیزوں کو نہ چھوڑ دے جن میں کوئی قباحت نہیں ہے تاکہ اس طرح……
حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کے معاملہ میں ان دس آدمیوں پر لعنت فرمائی ہے 1شراب کشید کرنے والا 2 شراب کشید کرانیوالا 3شراب پینے والا 4شراب اٹھانے والا یعنی وہ شخص جو کسی……
حضرت محیصہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پچھنے لگانے والے کی کمائی کھانے کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں منع کر دیا چنانچہ جب وہ آپ صلی اللہ علیہ……